the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



جرمنی میں عیاش ماں نے اپنی زندگی کی راہ میں رکاوٹ جان کراپنے بچے کو پیدا ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی گلا کاٹ کر قتل دیا اوراس کی لاش دریا میں پھینک کر خود ڈسکو چلی گئی۔

جرمنی کی ریاست بویریا کے شہر ریگنسبرگ کی نادین کوئنیگ نامی 20 سالہ لڑکی الزام ہے کہ گزشتہ برس اس نے ایک بچے کو جنم دیا جس کا اس کے والدین کو بھی علم نہ تھا، پیدائش کے آدھے ہی گھنٹے بعد اس نے اپنے بچے کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کردیا اور اس کی لاش دریا میں پھینک کر ڈسکو کلب چلی گئی، پولیس نے بچے کی لاش ملنے کے 12 روز بعد



شواہد کی مدد سے خاتون کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد اس پر بچے کے قتل کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔

وکیل استغاثہ نے اپنے دلائل میں کہا  کہ دنیا میں آنے والا بچہ نادین کوئنیگ کے لئے بہت بڑی ذمہ داری تھا جس سے عہدہ برا ہونا اس کے بس میں نہیں تھا اور اس بچے کی وجہ سے نا صرف اس کی زندگی پر انتہائی گہرے اثرات مرتب ہوتے بلکہ اس کی عیش پرستی پر بھی قدغن لگ سکتی تھی۔

لڑکی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اسے خدشہ تھا کہ وہ جس طرح کی عیش و عشرت سے بھرپور زندگی گزار رہی ہے مستقبل میں اس کا بچہ اس میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.